30,000

SyedNoman Ovais | Organizer

SyedNoman Ovais | Organizer


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم میرا نام سید نعمان ہے میری شادی کو ختم ہوئے ایک ٹائم ہو گیا ہے سابقہ اہلیہ نے کورٹ سے خلا لی تھی جس کی بنیاد پر رشتہ ختم ہوا ہے میری ایک بیٹی ہے جو کہ ڈھائی سال کی ہے اور اپنی والدہ کے ہمراہ ان کے ساتھ رہتی ہے میں ایک کمپنی میں جاب کرتا تھا شدید بیمار ہونے کی وجہ سے ایک مہینہ کام پر نہیں جا سکا جس کی بنا پر مجھے نوکری سے نکال دیا گیا میں بلڈ پریشر اور شوگر کا مریض بھی ہوں مسلسل دھکے کھانے کے بعد کسی جگہ مجھے کام نہیں مل سکا اور مجبوری میں غربت سے تنگ ا کر ایک دیہاڑی دار طبقے کے ساتھ بطور ہیلپر کا کام کرتا ہوں گھروں میں جا کے کلر کرنے کا کام ہوتا ہے یہ کام کبھی ملتا ہے کبھی نہیں ملتا جب کام ملتا ہے تو 1500 یا دو ہزار کے قریب دیہاڑی ملتی ہے اور کبھی جب کام نہیں ملتا تو 10 یا 15 دن گھر میں فارغ بیٹھنا پڑتا ہے میں نے بڑی مشکل سے چار مہینوں میں محنت کر کے 30 ہزار روپے کی رقم جمع کری تھی اس جمع کی ہوئی رقم سے میں نے ایک شخص سے 15 ہزار کی مالیت کا ایک یوز میں موبائل خرید لیا تھا تاکہ اپنی ڈھائی سال بیٹی سے ویڈیو کال پر بات کر سکوں اور باقی کی رقم لوگوں کا ادھار جھکانے اور بیٹی  سے ملتے وقت اس کا   خرچہ ادا کرنے کے لیے رکھی تھی مگر کچھ کچھ افراد گن پوائنٹ پر مجھ سے موبائل اور بقایا رقم چھین کر فرار ہو گئے چار مہینے سے زیادہ ہو گیا ہے  رقم اور موبائل چھن جانے کی وجہ سے بیٹی سے ملنے نہیں جا سکا اور موبائل چھن جانے کی وجہ سے اپنی بیٹی سے رابطہ بھی نہیں کر پا رہا میرے عزیز اور محترم بھائی بہن اپ سب سے درخواست ہے خدارا میری اس معاملے میں مدد کر دیں نماز تہجد میں اپ کے لیے ہاتھ اٹھا کے دعائیں کروں گا جزاک اللہ خیرا السلام علیکم ورحمۃ اللہ


Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

SyedNoman Ovais

Organizer

Contact

SyedNoman Ovais

Beneficiary


Sector 11 - K, Karachi - North Karachi Sindh
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate