Abid Ali | Organizer
Abid Ali | Organizer
السلام علیکم میرا نام عابد علی ہے میں ایک ڈرائیور ہوں میں نے اپنی بچیوں کی شادی کرنی ہے پاکستان میں 20 سے 25 ہزار کمانے والا بندہ کیا کر سکتا ہے اپ سب دوستوں سے اپیل ہے کہ اپنے رزق حلال سے میری مدد کیجئے تاکہ میں اپنا بوجھ اتار سکوں یہ جو بچہ جس کی میں نے تصویر لگائی ہے یہ بھی بیچارہ معذور ہے میرا بیٹا ہے خدایا اپ لوگ ہماری مدد کیجیے اللہ اپ کو اس کا اجر دے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.