Saima Haider | Organizer
Saima Haider | Organizer
میرے بچوں کی پڑھائی جاری رکھنے کے لیے میری مدد کریں میرے چار بچے ہیں تین بیٹیاں ایک بیٹا پچھلے ڈیڑھ دو سال سے میں اپنے گھر کے حالاتوں سے بہت پریشان ہو گئی ہوں اور حالات بالکل ہاتھ سے باہر ہے ہسبینڈ کی جاب نہیں تھی ایک مہینہ ہو گیا میرے ہسبینڈ جاب پہ جا رہے ہیں بٹ اماؤنٹ فیس ایک لاکھ روپے ہے میں ادا نہیں کر سکتی پلیز میرے بچوں کے لیے پڑھائی کے لیے میری مدد کی جائے تاکہ میں ان سے ان کا بنیادی حق نہ چھینوں
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.