Muhammad Hussain Memon | Organizer
Muhammad Hussain Memon | Organizer
السلام علیکم،
میں ایک بہت مشکل وقت سے گزر رہا ہوں۔ میری اہلیہ گردوں (Kidney) کی شدید بیماری میں مبتلا ہیں اور ان کی حالت تشویشناک ہے۔
ڈاکٹروں نے فوری علاج اور دواؤں کے لیے تقریباً 3 لاکھ روپے کی ضرورت بتائی ہے۔ یہ رقم ہمارے لیے اکیلے پورا کرنا ممکن نہیں ہے کیونکہ ہم پہلے ہی مالی مشکلات کا شکار ہیں۔
ہم نے ہر ممکن کوشش کر لی ہے لیکن اب آپ سب کی مدد کے بغیر علاج ممکن نہیں رہا۔ میری اہلیہ کی زندگی بچانے کے لیے یہ علاج وقت پر ہونا بہت ضروری ہے۔
آپ کی چھوٹی سی مدد ہمارے لیے بہت بڑی امید ہے۔ براہ کرم ہماری اس مشکل گھڑی میں ساتھ دیں اور اس کیمپین کو دوسروں تک بھی شیئر کریں تاکہ مزید لوگ مدد کر سکیں۔
اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.