Shahzaib Arshed | Organizer
Shahzaib Arshed | Organizer
میرا ایک قریبی دوست شدید مالی مشکلات میں ہے۔ اُس نے اپنے والدین اور بچے کے علاج کے لیے مجبوری میں3 لاکھ 50 ہزار روپے کا قرض لیا، مگر اب وہ واپس نہیں کر پا رہا۔
وہ دن رات محنت کرتا ہے، گارمنٹس فیکٹری میں اوور ٹائم کے ساتھ صرف 35 ہزار روپے ماہانہ کماتا ہے۔ اب قرض خواہوں کا دباؤ اور گھریلو حالات نے اُسے ذہنی طور پر توڑ دیا ہے۔
آئیے، ہم سب مل کر اُس کا بوجھ ہلکا کریں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون اُس کے لیے نئی امید بن سکتا ہے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.