Muhammad Hashaam | Organizer
Muhammad Hashaam | Organizer
میں Bykea چلا کر اپنی BBA کی فیس ادا کرتا تھا اور بڑی مشکل سے اپنی پڑھائی جاری رکھے ہوئے تھا۔ روزانہ گھنٹوں محنت کرتا تھا تاکہ اپنے خواب پورے کر سکوں۔
لیکن ایک حادثے نے میری پوری زندگی بدل دی۔
چند دن پہلے Bykea چلاتے ہوئے میرا بہت برا ایکسیڈنٹ ہوگیا۔ میری ٹانگ ٹوٹ گئی اور اب میں چلنے پھرنے اور کام کرنے کے قابل نہیں رہا۔ میری آمدنی کا واحد ذریعہ ختم ہوگیا۔
میری پچھلے سمسٹر کی فیس بھی باقی ہے، موجودہ سمسٹر کی فیس بھی جمع نہیں ہوسکی، اور اب لیٹ فیس بھی بڑھتی جارہی ہے۔ یونیورسٹی نے وارننگ دی ہے کہ اگر جلد فیس جمع نہ ہوئی تو میرا نام strike out کردیا جائے گا۔
میں صرف اپنی تعلیم بچانا چاہتا ہوں۔ اگر آپ میں سے کوئی میری مدد کرسکتا ہے، چاہے تھوڑی سی ہی کیوں نہ ہو، تو شاید میرا مستقبل بچ جائے۔
خدا کے لیے میری مدد کریں اور میری تعلیم ادھوری ہونے سے بچا لیں۔ 🤍
Support us. Donate today.
Muhammad Hashaam
Update
This is my fees bill of AWKUM. kindly help me pay my fees.
Here's what's new:
Muhammad Hashaam
Update
This is my fees bill of AWKUM. kindly help me pay my fees.
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.