Rizwan Rizwan | Organizer
Rizwan Rizwan | Organizer
میں ایک محنتی مگر مالی مسائل کا شکار انسان ہوں۔ کافی عرصے سے روزگار کی تلاش میں ہوں مگر وسائل کی کمی کے باعث آگے نہیں بڑھ پا رہا۔
میرا ارادہ ہے کہ میں ایک چھوٹا سا کاروبار شروع کروں تاکہ اپنے گھر والوں کی ذمہ داریاں خود اٹھا سکوں اور کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلاؤں۔
اس مقصد کے لیے مجھے ڈھائی لاکھ روپے (2,50,000) کی ضرورت ہے۔ آپ کی تھوڑی سی مدد میرے لیے ایک نئی زندگی کی شروعات بن سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.