Kamal Intizar | Organizer
Kamal Intizar | Organizer
میرا نام کمال انتظار ہے بھلوال میں رہتا ہوں مجھے اپنے کاروبار کے لیے سرمائے کی ضرورت ہے میں ملازمت کر رہا ہوں مگر اب اپنے گھر کے حالات کی وجہ سے میں اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہوں کپڑوں کے کام کا کافی تجربہ ہے اور اس کام میں ہی دلچسپی رکھتا ہوں اور اس لیے مجھے اپنے کام کے لیے آپ کی مدد کی ضرورت ہے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.