MuhammadImran Abbasi | Organizer
MuhammadImran Abbasi | Organizer
السلام عليكم اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس پورا پورا اجر عظیم عطا فرمائے آمین
میری یہ تیسری کمپین ہے میرا بچہ ھاسپٹل تھا 9 دن وینٹی لیٹر پر رہا اب بہت بہتر ہے اللہُ کا شکر ہے
مسئلہ یہ ہے کہ اس کے علاج کے لیے 3 لاکھ سے زیادہ لگے ہیں
میری جاب بھی چلی گئی گھر میں 5 بچے ہیں کرائے کا گھر ہے میں کوئی مانگنے والا نہیں کوئی مجھے قرض کے طور پر 50 ہزار روپے دے دے مجھے مکان کا کرایہ بل بچوں کے اسکول اوور گھر کے کچھ راشن کے لیے آسانی ہو جائے اگر کوئی اللہ کا بندہ ہے جو مجھے قرض دے تو ساری زندگی دعائیں دیں گے اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا.
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.