Junaid Hasan | Organizer
Junaid Hasan | Organizer
السلام وعلیکم میرا نام جنید ہے اور میں لاہور میں کرایہ کے مکان میں رہتا ہوں میرے 4 بچے ہیں فیکٹری میں نوکری کرتا تھا یکم اکتوبر کو میری نوکری ختم ہوگئی اس کے بعد مجبورً مستریوں کے ساتھ کام شروع کیا لیکن کبھی دیہاڑی لگتی ہے تو کبھی نہیں قرضہ بہت بڑھ گیا ہے 2 ماہ سے مکان کا کرایہ بھی نہیں دے سکا خدارا مدد کریں
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.