Arshad Hussain | Organizer
Arshad Hussain | Organizer
میں 48 سال کا محنت کش آدمی ہوں اور اپنے گھر کا واحد کفیل ہوں۔ والدہ، بیوی اور ایک بیٹے کی ذمہ داری ہے، کرائے کے گھر میں رہتا ہوں۔ چاہتا ہوں کوئی چھوٹا سا حلال کاروبار پارٹ ٹائم شروع کر سکوں تاکہ آمدنی میں اضافہ ہو۔ اگر کوئی صاحبِ حیثیت رہنمائی یا معمولی تعاون کر دے تو یہ میرے لیے خودکفالت کی طرف بڑا قدم ہوگا۔
اللہ جزائے خیر دے۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.