Muhammad Ramzan | Organizer
Muhammad Ramzan | Organizer
السلام علیکم،
میں آپ سب سے نہایت عاجزانہ اپیل کرتا ہوں کہ ایک غریب اور بے سہارا بچی زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہے۔ اس معصوم بچی کے جگر (لیور) کا فوری آپریشن ہونا ہے، لیکن اس کے والدین مالی طور پر انتہائی کمزور ہیں اور علاج کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔. ڈاکٹروں کے مطابق آپریشن جلد از جلد ہونا ضروری ہے، ورنہ بچی کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ ہم سب کی تھوڑی تھوڑی مدد اس بچی کی زندگی بچا سکتی ہے۔
خدارا انسانیت کے ناطے آگے بڑھیں اور اپنی حیثیت کے مطابق مدد کریں۔ آپ کی ایک چھوٹی سی امداد کسی ماں باپ کی دنیا اجڑنے سے بچا سکتی ہے۔
اللہ پاک آپ سب کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.