Abdul Qadeer | Organizer
Abdul Qadeer | Organizer
دور حاضر ھر ایک تکلیف میں ھے۔سلائئ ورکر ھوں تنخواہ پہ گذارا نہیں ھوتا سو ٹھیکے پہ کام کرکے بھی 10000کاراشن اور بجلی کے تکلیف دہ بل اور6بچے انکی آسائشیں پوری کرتا ھوں خود کو کام میں مگن رکھ کر گھر والوں کیلئے سکون خریدنا پڑتا ھے اس ماہ کام نہیں ملا سیالکوٹ انڈسٹری میں کام کم ھے۔سود پہ قرض۔ نہیں چاہتے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.