Alinawaz Lashari | Organizer
Alinawaz Lashari | Organizer
میں ایک کروائے کے مکان میں رہتا ہوں پرائیوٹ ملازم ہو پچیس ہزار تنخواہ پہ کام کرتا ہوں اور چودہ ہزار گھر کا رینٹ دیتا ہوں اس لیئے گھر چلانے میں بھت مشکل پیش آ رہی ہے پھر میں نے اپنے بڑوں کی دی ہوئی گائیں بیچ کر ایک پلاٹ لیا ہے لیکن اب اتنے پیسے نہیں کہ گھر بنا سکوں لہذا التماس ہے کہ میری مدد کریں میری دو بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں میں مرنے سے پہلے اپنے بچوں کےلئے سر کی چھت بنانا چاہتا ہوں
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.