SyedSajjad HussainNaqvi | Organizer
SyedSajjad HussainNaqvi | Organizer
السلام علیکم،
میری مجبوری ہے کہ مجھے اپنی ذاتی ضروریات اور دواؤں کے اخراجات کے لیے کچھ مالی مدد درکار ہے۔ گزشتہ سال میری انجیو پلاسٹی ہوئی تھی، جس کے بعد بدقسمتی سے میری ملازمت ختم ہوگئی۔ اس وقت میں اپنے گھر کے اخراجات پورے کرنے کے لیے بائیک پر کام اور کچھ بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر گزر بسر کر رہا ہوں۔
تاہم حالیہ دنوں میں بائیک خراب ہو جانے کی وجہ سے میں اپنا کام جاری نہیں رکھ سکا اور کچھ قرض بھی بڑھ گیا ہے۔ اسی لیے مجھے فوری طور پر اس رقم کی ضرورت ہے تاکہ میں اپنے علاج، گھریلو اخراجات اور روزگار کو دوبارہ بحال کر سکوں۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.