Muhammad Irfan | Organizer
Muhammad Irfan | Organizer
میرا نام عرفان ہے۔ میں اپنی فیملی کہ ساتھ 2015 میں لاہور آیا۔ کیوں کہ گاؤں میں بھی ہمارا اپنا گھر نہیں ہے۔ رشتے دار کے گھر رہتے تھے۔میری والدہ لوگوں کے گھروں میں کام کر کے ہمارا پیٹ پالتی تھین۔ میرے والد صاحب ٹانگ کی معذوری کی وجہ سے کام نہیں کر سکتے۔ میرا ایک چھوٹا بھائی ہے۔ والدین بوڑھے ہو گئے ہیں ۔ اور میرا اپنا گھر بھی نہیں ہے ۔ میں پرائیویٹ نوکری کرتا ہو ماہانہ میری شادی ہو چکی ہے اور اللّٰہ کے کرم سے میرا ایک بیٹا بھی ہے۔ بس مجھے میرا اللّٰہ اپنا ذاتی گھر عطاء فرمائے آمین ۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.