MuhammadAli Raza | Organizer
MuhammadAli Raza | Organizer
*درخواست برائے مالی امداد*
میں علی ، انتہائی مجبور اور مالی مشکلات کا شکار ہوں۔ حالیہ دنوں میں میرے گھر کی مالی حالت نہایت ابتر ہو چکی ہے۔ روزگار نہ ہونے کے باعث گھر کے اخراجات پورے کرنا مشکل ہو گیا ہے، اور بچوں کی تعلیم و خوراک تک متاثر ہو رہی ہے۔ میں حکومت پنجاب سے اپیل کرتا ہوں کہ میری مالی حالت کے پیش نظر مجھے فوری امداد فراہم کی جائے تاکہ میں اپنے گھر والوں کی بنیادی ضروریات پوری کر سکوں۔ آپ کی مہربانی ہوگی۔
*والسلام*
علی ۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.