Sonia Rajput | Organizer
Sonia Rajput | Organizer
میں بہت مشکل حالات سے گزر رہی ہوں۔ میرا گھراال السلام علیکم چلانا میرے لیے بہت مشکل ہو گیا ہے۔ آٹھ مہینے سے گھر کا کرایہ ادا نہیں ہوا اور گھر چلانے والا کوئی نہیں ہے۔ میں آپ سب کی مدد کی درخواست کرتی ہوں، مہربانی فرما کر اگر ممکن ہو تو ڈونیشن کریں اور میری مدد کریں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد بھی میرے اور میرے گھر والوں کے لیے بہت بڑی آسانی اور سکون کا باعث بن سکتی ہے۔یہ سب جو میں نے اپ کو بتایا ہے میں جانتی ہوں یا میرا اللہ جانتا ہے ۔ شکریہ۔ی
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.