Mohsin Ali | Organizer
Mohsin Ali | Organizer
براۓ مہربانی مجھے کچھ رقم دے دیں اپنا گھر بھی نہیں اور یتیم ھوں کوئ روزگار بھی نہیں اور نہ ہی کچھ پاس کی ایک وقت کا کھانا لے سکوں جو بھی مدد کرے اللّٰہ عزوجل کی رضا کے لیے کرے کیونکہ اللّٰہ عزوجل دینےوالوں کو پسند کرتا ھے آپ لوگوں کی بہت مہربانی ہوگی اگر کوئی تفصیل لینا چاہتا ھے وہ کسی بھی وقت اور کسی بھی طریقے سے لے سکتا ہے اس میں جھوٹ والا معاملہ ذرا بھی نہیں اور میری دعا ہے کہ جو بھی اس کار خیر میں حصہ لے رہے ہیں اور جو اس کام کو چلا رھے ھیں اللّٰہ عزوجل ان کے دلی جائز مقاصد پورے فرمائے آمین
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.