Sonia shabir | Organizer
Sonia shabir | Organizer
السلام علیکم میرا نام سونیہ ہے میرے خاوند کا نام زبیر ہے میں اور میرے خاوند اپنی فیملی کے ساتھ ایک شیلٹر میں رہتے ہیں میری ساس کینسر کی مریضہ ہیں اور میرے خاوند مزدوری کرتے ہیں بڑی مشکل سے ان کا علاج ہم کرواتے ہیں میری دو نندیں کی شادی میرے خاوند نے مزدوری کر کے کروائی اس کے بعد ہمارے اوپر اتنا زیادہ قرضہ چڑھ گیا ہے ک ہمارے ہاں کبھی کبھی فاقوں کی نوبت آجاتی ہے ہم میں ایک کمرے کی ضرورت ہے جس کے اندر ہم اپنا گزر بسر کر سکیں اور تھوڑے پیسوں کی ضرورت ہے تاکہ ہم اپنا قرضہ اتار سکے میرے حامد مزدوری کرتے ہیں کبھی کبھی 800 اور 500 دن کا اتا ہے اور کبھی بالکل ہی کام نہیں ہوتا میری ساس کو میرے سسر نے طلاق دے دی جس کے بعد میرے خاوند کے اوپر پانچ بہنوں کا ،دو بچوں اور ایک میرا اور میری ساس کی ذمہ داری ہے میرے خاوند بہت پریشان رہتے ہیں خدارا ان کی مدد کریں ہم اپنے خاندان میں سے بھی کسی سے مدد نہیں مانگ سکتے کیونکہ لوگ مذاق اڑاتے ہیں برائے کرم اگر میری یہ داستان کسی تک بھی پہنچتی ہے تو وہ ہماری مدد کریں ہم اپ کے احسان مند رہیں گے اور دعاؤں میں اپ کو یاد رکھیں گے اپ ہماری اتنی مددکر دیں کہ ہم اپنا ایک کمرہ تعمیر کر سکیں اور اپنا قرضہ اتار سکے اپ سب کی بہت مہربانی ہوگی
شکریہ جزاک اللہ
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.