Help me on medical emergency

Malik Malik | Organizer

Malik Malik | Organizer

میرا بیٹا  ایک سی پی چائلڈ ہے اور اس وقت بدترین معاشی حالات کا شکار ہوں میرے پاس اس کے علاج کے لیے پیسے نہیں ہیں اور میں نہیں چاہتا کہ میری ہیلپ مانگنے کی شناخت میرے اس پاس کے لوگ دیکھے کیونکہ اس سے میری سیلف رسپیکٹ کو نقصان پہنچے گا کیونکہ میرا بیٹے کا علاج بھی میرے لیے بے حد ضروری ہے اگر اس کو بروقت علاج نہ دیا گیا تو وہ زندگی بھر کے لیے پیرالائز ہو جائے گا میرے حالات ایسے نہیں ہیں کہ میں کوئی چیز بیچ کر اس کا علاج کروا سکوں میرے پاس ہے بھی کچھ نہیں جو میں بھیج سکتا نہ میرے پاس کاروبار ہے اپنا نہ ہی میرے پاس کوئی نوکری نہ ہی میرا کوئی خاندانی کوئی مضبوط مرکز ہے اور اس کے علاج کے لیے کسی حکومتی ادارے یا کسی چیرٹی سے بھی مدد نہیں مانگ پا رہا کیونکہ میرے پاس کوئی ایسا مرکز یقین ماحول نہیں ہے میں سوشل میڈیا کے ذریعے یہ صرف مانگ سکتا ہوں وہ بھی اس شرط پر کہ میری شناخت کو ظاہر نہیں ہونے دیا جائے گا میری اور بھی بچے ہیں لیکن وہ تندرست ہیں بس ان کی روٹی روزی کا بندوبست کرنا پڑتا ہے لیکن ایک بچہ جو انتہائی تکلیف دہ حالت میں ہے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں اپنی تکلیف کو بیان کر پاتا کیونکہ دنیا کو مذہب عقیدے اور ملک کی سرحدوں نے بانٹ رکھا ہے اور وسائل ہمیشہ طاقتور کے پاس ہے اور مسائل ہم جیسے غریب طبقے کے اوپر ڈال دیے جاتے ہیں

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Malik Malik

Organizer

Contact

Malik Malik

Beneficiary


Sabtain Town, Alipur Punjab
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate