Help me plzzzzz

Fazil Mehmood | Organizer

Fazil Mehmood | Organizer

 

السلام علیکم!
میں آپ سب کی توجہ اور مدد کی درخواست کے ساتھ یہ پیغام لکھ رہا ہوں۔ میری عمر 45 سال ہے، میری شادی نہیں ہوئی اور میں کافی عرصے سے شوگر اور ہیپاٹائٹس C کا مریض ہوں۔ ان بیماریوں کی وجہ سے میری صحت کمزور ہو گئی ہے اور میں کسی مستقل نوکری کے قابل نہیں رہا۔

میرا کوئی آگے پیچھے نہیں ہے، نہ ہی کوئی سہارا ہے۔ میں اس وقت شدید مالی مشکلات کا سامنا کر رہا ہوں۔ میری خواہش ہے کہ میں اپنا کوئی چھوٹا سا کاروبار شروع کر کے عزت کے ساتھ اپنا گزارہ کر سکوں اور اپنی بیماریوں کا علاج بھی جاری رکھ سکوں۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ اگر ممکن ہو تو میری مدد کریں۔
آپ کی تھوڑی سی مدد میرے لیے بہت بڑی سہارا بن سکتی ہے۔

اللہ آپ سب کو صحت، رزق اور آسائشیں عطا فرمائے۔
ج لlہیجlتم

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Fazil Mehmood

Organizer

Contact

Fazil Mehmood

Beneficiary


Mughulpura, Lahore - Mughulpura Punjab
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate