Saleem Saleem | Organizer
Saleem Saleem | Organizer
السلام علیکم تمام حضرات سے گزارش ہے کہ میرے حالات سہی نہیں ہیں بے روزگار ہوں گھر کے حالات بھی صحیح نہیں ہیں اپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اپ لوگ میری ہیلپ کریں میں ایک رکشہ لینا چاہتا ہوں جس کو خرید کر میں اپنا روزگار کما سکوں جتنا جلدی ہو سکے اپ حضرات میرے ساتھ تعاون فرمائیں جزاک اللہ
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.