Mehtab Ali | Organizer
Mehtab Ali | Organizer
سانگھڑ ضلع کے علاقے واڈھکی پتڻ کی رہائشی بیٹی زربینہ ملاح (عمر 26 سال) کئی مہینوں سے ٹی بی کی شدید بیماری میں مبتلا ہیں۔ اب بھی حالت نازک ہے اور وہ بستر پر پڑی ہیں۔ گھر میں کوئی کمانے والا نہیں، خاندان مکمل طور پر بے سہارا ہے۔ ڈاکٹرس کہتے ہیں کے ان کے پہیپھڑوں میں پانی ہے اور پھیپڑے ڈیمیج ہوچکے ہیں ۔اللہ کے واسطے آپ سب سے درد بھرے دل سے التماس ہے کہ اس بے سہارا لڑکی کے علاج میں جتنی ہو سکے مدد کریں۔ 100، 200، 500، 1000 یا جو بھی آپ کے بس میں ہو، ضرور دیں۔ ہر چھوٹی رقم بھی اس کے لیے زندگی بچانے جیسی ہے۔
جو بھی مدد کرے گا، اللہ پاک اسے دنیا اور آخرت دونوں میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
(اس اپیل کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بیٹی تک مدد پہنچ سکے۔)
Support us. Donate today.
Anonymous
Gift in Words
Guys help her
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.
Our team is here for you. Choose how you would like to reach us.