Hilp me please Hey

RAFAQAT Masih | Organizer

RAFAQAT Masih | Organizer

میں ایک فیکٹری میں مزدور کے طور پر کام کرتا تھا جو کہ بند ہو چکی ہے اور میں ایک بے روزگار ادمی ہوں اور میرے بچے سکول جاتے ہیں جو کہ پانچ ہیں اور ان کے گھرچے کے لیے مجھے اپ کی مدد چاہیے میرے گھر میں بہت فاقہ ہے پرائم مہربانی اپ میری مدد کریں کیونکہ میں ایک غریب ہوں اور مجھے اپ کی مدد کی ضرورت ہے اپ کو اللہ تعالی بہت عطا کرے اپ میری مدد کریں کیونکہ میں ایک بھی روزگار انسان ہوں اپ میری مدد کے لیے جلدی کریں کیونکہ مجھے اپنے بچوں کے لیے کچھ چیزیں لینی ہیں اور اپ کا بہت شکریہ کیونکہ اپ نے یہ بہت اچھا سہارا عوام کے لیے تیار کیا ہے جس سے غریب لوگ اپنے ضرورتوں کے مطابق اپ سے مدد لے سکتے ہیں اپ کا بہت شکریہ اپ کو خدا اور زیادہ عطا کرے امین

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

RAFAQAT Masih

Organizer

Contact

RAFAQAT Masih

Beneficiary


Roshaan Wala, Faisalabad - Dasuha Punjab
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate