Ibrar Hussain | Organizer
Ibrar Hussain | Organizer
میں ایک متاثرین قبائل ہو ضلع مہمند ایجنسی کا رہائشی ہوں اور عارضی طور پر ھمک میں ایک کرایہ کی مکان میں رہتا ہوں تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے کوئی اور کمانے والا نہیں ہے کچھ دنوں سے کافی بیمار ہو جس کی وجہ سے گھر میں کھانے کے لیے کچھ نہیں ہے اور علاج کے لیے بھی انسانیت کی بنیاد پر مالی مدد جو بطور قرض حسنہ درخواست کی جاتی ہے سائل اور بچے دعاگو ہوں گے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.