Ali Akhter | Organizer
Ali Akhter | Organizer
میری کوی الللہ کا بندہ ہیلپ کرے گا برا وقت آیا سب ساتھ چھوڑ گے ہیں تین بچے ہیں چھوٹے چھوٹے بیمار تھا پچلے ایک سال سے اب کوی کاروبار کرنا چاھتا ہوں آپ چاہے تو میری ویری فیکشن کر لو میں جھوٹ نہیں بولتا چپس کا ٹھیلا لگاتا تھا اب پیسے بھی نہیں ہیں اور میری ریڑھی بھی ٹوٹ گی ہے ہے کوئ الللہ کا بندہ جو میرے بچوں کے لیے کچھ کر سکے مجھے تو مانگتے ہوۓ بھی شرم آ رہی ہے الللہ برا وقت نہ لاے کسی پے سب ساتھ چھوڑ گے ہے اب تو الللہ کا ہی آسرہ ہے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.