Kabhi ye Restaurant mera tha jo k ma ne khoon pasine ki kamai bnya tha

Wajid Ali | Organizer

Wajid Ali | Organizer

اسلام علیکم، آپ سب کو مختصر کر کے بتانا چاہوں گا میں پہلے کویت میں نوکری کرتا تھااور شادی کے بعد  ستمبر 2019 میں چھٹی گزارنے پاکستان آیاتھا مالی حالات اللہ تعالیٰ کی کرم نوازی سے بہت اچھے تھے پھر ایسا ہوا کے کرونا اگیا اوپر سے دسمبر 2019 کو اقامہ بھی ختم ہو گیا، خیر میں نے جو بھی اپنی محنت سے حق ھلال کا  کمایا تھا ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ بنانے میں لگا دیا اللہ کی کرنی ایسی ہوی کے ریسٹورنٹ بہت اچھا چل گیا کے میں کویت کو بھی بھول گیا، جو کے میں نے دن رات محنت‌کر کے اور کسٹمرز کو خود جاکے فوڈ ڈیلیوری دے کے‌  چلایا تھا ، بس اس میں ‌میرے سے غلطی یہ ہوئی کے میں نے اپنے ایک بچپن کے دوست کو بغیر کسی انوسٹمنٹ کے اپنے ساتھ ایڈجسٹ کر لیا کیونکے اس  کے مالی حلات بھی کافی خراب تھے اور وہ کافی عرصہ سے بے روزگار بھی تھا جب تک میں کویت میں تھا میں اس کی وقت فا وقتاً مالی امداد کر دیتا تھا،  اور اس کو ریسٹورنٹ میں ساتھ بھی ایسا لگایا کے اس کو آپنا شراکت دار سمجھا 50٪  پرافٹ  شیرینگ اور ریسٹورنٹ کے معاملات میں جو مرضی فیصلا کر سکتا کوئی بھی اسے چیلنج کرنے کا اہل  نہیں تھا،  پر اس بندے کی نیت پہلے دن سے  ٹھیک نہیں تھی اور اوپر سے میں نے اس کو عزت بہت زیادہ دے دی تھی جو کے وہ میری کمزوری سمجھنے لگ گیا، چوری کرنا اس  کا روز کا معمول تھا کیونکہ غلے تک رسائی کا ،اختیار تھا اس نے آہستہ اہستہ منجمنٹ کا کام سیکھا کسٹمرز کو اپنے پرسنل نمبر پر لیا، مال اکٹھا کیا، ہتہ کے ایک جو ریسٹورنٹ کا آرڈر ٹیکینگ نمبر  تھا جو کے شروعات کے دنوں میں، میں نے ایک نمبر اپنے نام سے اور دوسرا نمبر بد کسمتی سے اس کے نام سے ایشو کرویا تھا،اس نے وہ سم نمبر بھی ریپلیس کروالی اور سیم نام سے کچھ ہی فاصلے پر اپنا ریسٹورنٹ بنا کے بیٹھ گیا،  خیر ساری غلطی میری ہی تھی اتنا انداہ اعتماد کرنا،  اصل میں کافی عرصہ پاکستان سے باہر رہا تھا ہر کسی پر اعتماد کر لیتا تھا پر پاکستان میں یہ حساب نہیں ہے جب تک یہ سمجھ آئی تب تک بہت دیرہو چکی تھی اب آپ اس کو میری نا اہلی بھی بول سکتےہیں یا پھر پوزیوٹیٹی بھی، آج نہ ریسٹورنٹ رہا نا ہی کوئی روزگار ہے پاس، آپ سی مدد کی گزارش ہے یہ پیسے بھی اس لیے چاہیے ادھار واپس کرنے ہیں  کیونکہ اب ادھار والے  لوگ گھر کے دروازہ تک اگے ھیں باقی  ،روٹی تو اللہ تعالیٰ اپنے وادہ کے مطابق کھلا ہی رہے ہیں ، تعلیم ایم ایس سی آئی ٹی ہے ، دو بچے ہیں ، آپ سب کا بہت شکریہ 

 

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Wajid Ali

Organizer

Contact

Wajid Ali

Beneficiary


Block Y - New Satellite Town, Sargodha Punjab
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate