Qadir Baksh | Organizer
Qadir Baksh | Organizer
سلام
میں اپنے کام کو بڑھانا چاہتا ہوں اس کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے میرا کرایہ کا مکان ہے 4 بچے ہیں 2 سکول جاتے ہیں ان کا خرچ بامشکل پورا ہوتا ہے اور فرائز لگاتا ہوں مگر خرچہ اتنا ہو جاتا ہے کہ کام آگے بڑھانے کے لیے پیسوں کی کمی ہے میں برگر شوارما کا کام کرنے کے لیے پیسے چاہیے
مجھے پیسوں کی سخت ضرورت ہے
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.