Zubia shakeel | Organizer
Zubia shakeel | Organizer
میرا نام زوبیہ ھے میں لاہور میں رہتی ہوں میں اور میرے شوہر گروسری سٹور چلاتے ھیں گھر اور دوکان دونوں کراے پر ھے اولاد بھی ننہی ھے ہم دونوں ببیمار بھی رہتے ہیں دوایوں کا بھی خرچا ھوتا ھے تمام خرچے پورے کرنا بہت مشکل ھو گیا ھے بل بھی ادا کرنے ھوتے ھےاور میڈیسین ببھی چاہے مجھے آپ سب کی مدد کی ضرورت ھے میری مدد کرے تاکہ ہم دونوں اپنے اخرجات پورے کرسکے شکریہ
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.