Muhammad Tahir | Organizer
Muhammad Tahir | Organizer
کاروبار کیلے مجھے روپے چاہیئں جس سے روٹی روزی کما کے اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پال سکوں اس مہنگائی کےدور میں دووقت کی روٹی کمانی بھی بہت مشکل ہے بندہ ناچیز کافی دنوں سے ٹائیفائیڈ بخار میں مبتلا ہے جس وجہ سے گھر کے حالات خراب ہیں وسلام
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.