Ehsan Ullah | Organizer
Ehsan Ullah | Organizer
میرا تعلق اٹک کے تحصیل جنڈ سے ہے میں ایک شوگر کا مریض ہوں جس کی وجہ سے میرے دونوں آنکھوں کی نظر ختم ہو گئی تھی لیکن علاج سے ایک آنکھ کی بینائی واپس آ گی لیکن ایک کی بینائی مکمل ختم ہوگئی علاج کرتے ہوئے میں بہت زیادہ قرضدار ہو گیا لیکن ابھی جولائی کے مہینے میں میرے بیٹے جس کی عمر تیرہ سال ہے ٹانگ ٹوٹ گئی جس کی وجہ سے میں مزید قرض اور سود کے دلدل میں پھنس گیا ہوں میرے فیملی میں آٹھ لوگ ہیں جس میں چار بچے ہیں والد صاحب فوت ہو چکے ہیں میں واحد ذریعہ ہوں آپ لوگوں سے مدد کی اپیل ہے جو جتنی کر سکتامیری یہ پوسٹ حقیقت پر مبنی ہےیتحقی
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.