Danish Khan | Organizer
Danish Khan | Organizer
میں ایک منفرد ریسٹورنٹ شروع کر رہا ہوں، جو ڈیفنس فیز 2، ڈی ایچ اے کراچی میں واقع ہے۔ ہمارا ریسٹورنٹ لکنؤ اسٹائل کے گلوٹی کباب اور لکنؤ بریانی پیش کرتا ہے، جو پاکستان میں کہیں نہیں ملتی۔ ہمارا مقصد ایک ایسا برانڈ بنانا ہے جو اس ثقافتی ذائقے کو پاکستان بھر میں پھیلائے۔ ہمارے پاس زبردست آئیڈیاز ہیں، مگر ہمیں مارکیٹنگ اور بزنس کو آگے بڑھانے کے لیے فنڈنگ کی ضرورت ہے۔ اگر آپ ہمارے ساتھ شامل ہوں، تو ہم ایک بڑا برانڈ بنا سکتے ہیں۔ ابھی ہمارے پاس کوئی فنڈنگ پارٹنر نہیں ہے، لیکن اگر آپ مدد کرتے ہیں تو یہ ایک طویل المدتی کامیابی کا سفر ہو گا۔ برائے کرم، ہمارے اس خواب کا حصہ بنیں اور آج ہی جڑیں۔"
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.