Zeeshan Aziz | Organizer
Zeeshan Aziz | Organizer
چھ ماہ سے میری کوئی ملازمت نہیں ہے۔ جس شخص کے پاس میں مدد کے لیے گیا، اس نے انکار کر دیا۔ میرے گھر میں ایک بیوی اور چار بچے ہیں جو تعلیم حاصل کر رہے تھے، مگر مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے مجھے ان کی پڑھائی بھی رکوانی پڑی۔ گھر کے حالات نہایت خراب ہیں۔ مکان کا کرایہ، راشن اور دیگر تمام بل بھی واجب الادا ہو چکے ہیں، جو میں ادا کرنے کے قابل نہیں ہوں۔
براہِ کرم مجھ پر رحم فرمائیں اور میری مدد کریں
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.