Mulazimhussain Hussain | Organizer
Mulazimhussain Hussain | Organizer
مین پچھلے. ساڑھے پانچ سال سے بیمار ھون اور چلپھر نہین سکتا گھر کا سربراہ ھون بچے چھوٹے ھین امدنی کا کوئ ذریعہ نہین سفید پوش ادمی ھون اگراپ مجھے. ملنا چاھین تو میرے پاس اکرمجھے مل کرمجھے دیکھ سکتے ھین امدنی کا کوئ ذریعہ نہ ھونے کیوجہ سے علاج کرانا بند کردیا ھے اور کئ کئ دن کے فاقے کاٹنا پڑ رھے ھین عید پر نہ پیسے ھوتے ھین اور نہ ھی بچون کے لیے کچھ خرید سکتے ھین میری اپ جیسے صاحب حیثیت بھائیون سے گزارش ھے کہ میری امداد کرین. تاکہ مین پہلے اپنا علاج کرواکر کسی کے اگے ھاتھ نہ پھیلاون اورگھر کے اخراجات اور راشن اور بلوغیرہ ادا کرسکون مین کسی کو کچھ دینے کے قابل نہین دعاضرور کرونگا۔۔۔ملازم حسین ولد خدابخش ضلع ملتان
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.