مجھے دس لاکھ کی اشد ضرورت ھے | Gohelpme

مجھے دس لاکھ کی اشد ضرورت ھے

Raja Irshad | Organizer

Raja Irshad | Organizer

اسلام علیکم میرے بھائیو بہنو بزرگو 
میں زلزلہ 2005 سے پہلے ایک اچھی پوزیشن میں تھا۔
زلزلہ اکتوبر 2005 میں میرا سب کچھ تباہ و برباد ہوگیا۔
میں اسوقت تقریبا دس لاکھ کا مقروض ہوں اور بیروزگار بھی ہوں۔
میں زندگی سے تنگ آچکا ہوں اور مرنے کی دعائیں مانگتا ہوں۔
خودکشی حرام نا ہوتی تو کب کا مر چکا ھوتا۔
میرے علاقے میں تین ہائی سکول ہیں میں چاہتا ہوں کہ میں اہنے علاقے میں بک ڈپو اور ساتھ موبائل لیپ ٹاپ کی ایک اچھی سی شاپ کھولوں جس کے لیے مجھے آپ بھائی بہنوں سگ مدد کی اشد ضرورت ھے۔
Gohelome پیج دیکھا مجھے ایک کرن نظر آئی اور میں نے اس پر اپنی کہانی لکھ رہا ہوں۔
مجھے قوی یقین ھے کہ آپ لوگ دل کھول کر میرے ہیلپ کریں گے۔
جو بھائی بہن بزرگ میری ہیلپ کرنا چاہتا ھے وہ مجھ سے رابطہ کر سکتا ھے۔
میں آپکی مدد اور آپ کے رابطہ کا منتظر رہوں گا۔
قطرہ قطرہ کر کے دریا بنتا ھے۔
میں آپکے لیے دعاگو رہوں گا۔
شکریہ 








 

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Raja Irshad

Organizer

Contact

Raja Irshad

Beneficiary


Hattian Bala, Azad Kashmir
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate