Toqeer Zeeshan | Organizer
Toqeer Zeeshan | Organizer
ہیلو جی مجھے گھر کے راشن کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے تقریبا پچیس ہزار ہو جایں میں شاپ پے کام کرتا تھا بیمار ہونے کی وجہ سے کام پے نہ جا سکا جس وجہ سے گھر کے حالات خراب ہو گے ہیں چھوڑے بچے ہیں پر گھر میں راشن نہی ہے اگر کوہ ہیلپ کر دے تو مہربانی ۔۔ب وں کے سکول کی فیس بھی دینی ہے پر ابھی تو گھر میں کھانے کو بھی کچھ نہی
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.