WAQAR Ali | Organizer
WAQAR Ali | Organizer
میں آیک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اور میں ایک سرکاری ادارے میں ملازم تھا اچانک میرے ماں کا بیماری بیج میں آگی آور میں اپنی ماں کو ٹائم دینے کے وجہ سے میری چھٹی ختم ہو گئی اور میں غیر حاضر ہو کر نوکری سے فارغ کردیا ابی میں شدید مالی بوہران کا سامنا کر رہے ہو اور کوئی میرے ساتھ کوئی ریشتدار ساتھ دینے کے لئے تیار نہیں ہیں لہٰذہ آپ اگر میرے مدد کر سکتے ہوں تو میں زندگی بر آپ لوگوں کا مشکور ہوں گا شکریہ
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.