MAkhtar MAkhtar | Organizer
MAkhtar MAkhtar | Organizer
السلام علیکم میرا نام محمد اختر ہے میں ایک مڈل کلاسں گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں میں کاروباری بندہ تھا لیکن مجھے اپنے رشتہ داروں نے مسل ڈالا ہے کسی نے بھی کسر نہیں چھوڑی مجھے گرانے کے لیے نیچادکھانے کے لیےہ اب میرے حالات ایسے ہیں کہ میں در بدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہوں میرے چھ بچے ہیں بیوی ہے میرے ساتھ میری ماں ہے میرا مامو ہے میری ایک بہن ہے طلاق یافتہ اس کے بھی تین بچے ہیں ان سب کی ذمہ داری میرے اوپر ہے تو پلیز خدارا میری مدد کی جائے اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو اللہ تعالی اپ کے مال و رزق میں برکت عطا فرمائے جزاک اللہ
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.