Daniyal Azhar | Organizer
Daniyal Azhar | Organizer
میں بےروزگار ہوں۔میں نے اپنا کاروبار کرنا ہے۔لیکن میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔اگر مجھے پیسے مل جائے تو میں اپنا دیسی مرغی فارم بنانا چاہتا ہوں۔ اور ساتھ میں انکوبیٹر رکھنا چاہتا ہوں ۔تاکہ ہیچنگ کرا کے آگے مرغی کے بچوں کی سیل کرسکتا ہوں
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.