MUBASHIR AHMED | Organizer
MUBASHIR AHMED | Organizer
میں عمان میں بیرون ملک کام کی غرض سے گیا تھا جس میں میرے ساتھ فراڈ ہو گیا اور جتنی جمع پونجی تھی سب ضائع ہو گیا میری فیملی میں ایک سال کی بچی ہے میں چھوٹے موٹے کام کر کے بمشکل گزارا کر رہا ہوں کریانہ شاپ بنانا چاہتا ہوں جس کا میرے پاس سابقہ تجربہ بھی ہے۔ اس میں مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ اگر دوست و احباب اس میں تھوڑا یاتھ بٹا دیں تو بندہ ناچیز تاحیات شکر گزار رہے گا۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.