میں نے دل کی بیماری کی وجہ کافی نقصان ہو گی

Imtiaz Hussain | Organizer

Imtiaz Hussain | Organizer

اسلام علیکم 2015 تک میری ذندگی بہت بہترین انداز میں گزر رہی تھی پھر سب کچھ ختم ہو گیا والدہ کی بیماری پر سب سرمایہ لگ گیا والدہ کی وفات کے بعد پریشانی کی وجہ سے میں زہنی بیمار ہو گیا پھر علاج کےئبعد سنمبل گیا روزگار سٹاٹ کیا اور پھر اللہ کے فضل سے سب صحیح ہوگیا ریسٹورنٹ کا کام سٹاٹ کر لیا لیکن چار سال بعد جس جگہ پر ریسٹورنٹ تھا وہاں پر روڈ اور دریا کے ساتھ نیا پل بننے لگا تو گورنمنٹ نے میرا ریسٹورنٹ گرا دیااور میں واپس روڈ پر اس گیا اس دوران مالی نقصان کی وجہ سے اور مسلسل پریشانی کی وجہ سے دل کی بیماری میں مبتلا ہو گیا سٹنٹ ڈالےپھر باے پاس آپریشن ہو گیا بہت تکالیف سے گزرا ہواب اگر کوئی مالی مدد ہو جائے 

 تو اپنے بچوں کی زندگی آسان بنا دونگا اس وقت میں نے دوبارہ سے ایک ریسٹورنٹ کھولا ہے لیکن مجھ پر کافی قرضہ چڑھا ہے اور قرض کی وجہ بہت پریشان ہو اور ریسٹورنٹ بہت سادہ ہے اس میں کچھ ڈیکوریشن کی ضرورت ہے اگر کوئی مالی مدد ہو جائے تو میری زندگی آسان ہو جائے گی 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Imtiaz Hussain

Organizer

Contact

Imtiaz Hussain

Beneficiary


Bashirabad, Peshawar - Pajjaggi Road Khyber Pakhtunkhwa
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate