Attique Umar | Organizer
Attique Umar | Organizer
میں پہلے گاڑیوں کا شو روم چلاتا تھا لیکن بدقسمتی سے ایک شخص نے مجھ سے فراڈ کیا اور میں آسمان سے زمین پر آ گرا۔
خوداری کی وجہ سے کبھی کسی سے مانگنے کا حوصلہ نہیں کیا۔ شادی شدہ اور بچوں والا انسان ہوں، لیکن اب ایسا کوئی سہارا نہیں رہا جو مدد کر سکے۔
مجھے صرف ڈیڑھ لاکھ روپے درکار ہیں تاکہ پرانے کپڑوں (لنڈا) کے کام کا آغاز کر سکوں اور اپنا روزگار دوبارہ چلا سکوں۔
یہ بہت بڑی مجبوری ہے، اس لیے یہ درخواست کرنے کی ہمت کی۔
میری دعا ہے کہ اللہ میرا اور آپ سب کا بھرم قائم رکھے۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.