میرے گولیے کا آپریشن ہے 5 مہینے سے چار پائی پے پڑا ہوں مجھے150000

Muhammad Alam | Organizer

Muhammad Alam | Organizer

 

 

میرا آپریشن ہے فیمرگولیے کا جبکہ ڈاکٹر نے 150000 روپے مانگے ہیں تو مزدوری کرتا تھا جب کہ حادثہ کے بعض میرا گولیا ٹوٹ گیا تو جو کچھ تھا میرے پاس وہ سب دوائیوں پہ لگ گئے اب میرا بیٹا اوربیوی ہم بہت پریشان ہیں کہ 150000 کہاں سے لائیں اس پلیٹ فارم کو دیکھا تو میں نے اپنا میسج چھوڑ دیا اللہ کے نیک بندے ہیں جو ہم غریبوں کی مدد کرتے ہیں مجھے چار پائی پر پڑے ہوئے 4 مہینے ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک پیسوں کی وجہ سے آپریشن نہیں ہو سکا اب بلکل معزور ہو چکا ہوں میری مدد کی اپیل ہے تاکہ میں سرجری کرواکر چلنے پھرنے کے توقابل ہو جاؤں

اللہ تعالٰی ہر کسی کو اپنے حفظ ایمان میں رکھے آمین

 

اور کسی کو اپنے سواکسی کامحتاج نہ کرے دُنیا کی سب بڑی اذیت محتاجی ہے میرا نام ایم عالم ہے جو میری کہانی ہے بلکل حقیقت اور سچی ہے  سرجری ہو جائے تو چلنے کے قابل ہو جاؤں گا تو اپنی فیملی کے لیے کوئی روزگار چلا لوں گا۔ میرے والد نہیں ہیں اور میری والدہ بیمار ہے رشتے داروں نے غربت کی وجہ سے ہم سے لاتعلقی کر لی ہے 

 

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Muhammad Alam

Organizer

Contact

Muhammad Alam

Beneficiary


Kachi Abadi, Burewala Punjab
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate