Riaz abid | Organizer
Riaz abid | Organizer
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ میرا مکان بجلی کے شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے جل گیا ہے جو کہ اب نیا تعمیر کرنا ہے اس کے لیے مجھے آپ سب لوگوں کی مدد کی ضرورت ہے میں آزاد کشمیر کا رہنے والا ہوں نیلم شاردہ سے میرا تعلق ہے میں ایک غریب آدمی ہوں مکان جائیداد سمیت جل کر خاکستر ہو گیا ہے بچوں کو عارضی طور پر کسی کے گھر رکھا ہوا ہے خود میں راولپنڈی میں چوکیدار ہوں 25000 تنخوہ ہے جس میں روزمرہ کی ضروریات بمشکل پوری ہو رہی ہیں مہنگائی کے اس دور میں مکان بنانا بہت مشک ہو گیا براۓ مہربانی اگر آپ سب ہیلپ کر دیں تو میرا گھر بن جاۓ گا بچوں کے سر پر چھت ہو گی تو آپ کو بھی دعائیں ملیں کی میں ایک غریب آدمی ہوں بہت شکریہ
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.