Syed ShahidaliShah | Organizer
Syed ShahidaliShah | Organizer
اسلام وعلیکم دوستوں اس شخص کا نام دانش نور ہے یہ بچپن سے ہی ایک ناقابل علاج بیماری کا شکار ہے اس بیماری کا نام ہومافیلیا ہے جس میں اس ہر دن وائٹ سیل کی تین بوتل خون کی ڈرپ لگتی ہے اپنی بیماری کی وجہ سے یہ شخص کوئ کام نہیں کرسکتا اسکی فیملی بھی اسکا علاج کراتے کراتے تھک گئ ہے اب بہت زیادہ طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اس کو ڈاکٹر نے کچھ انجیکشن لکھے ہیں جسکی قیمت مارکیٹ میں تیس ہزار ہے آپ تمام احباب اس شخص کے ساتھ تعاون فرمائیں۔
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.