میری بیٹی جس کی عمر5سال ہے اورڈاون سنڈروم کی مریضہ ہے فنانشل ہلیپ چاہے

Shiekh MuhammadSohail | Organizer

Shiekh MuhammadSohail | Organizer

میں شیخ محمد سہیل اونر آف سنگم اسٹریو آیڈیو رکارڈنگ کمپنی کا ملک تھا۔ 2012میں میرے سنگم اسٹریو میں خوارجین کی طرف سے بم بلاسٹ ہوا جس کی وجہ سے میرا کاروبار تباہ ہو گیا۔ اس بعد 2014کو ہمارے گھر میں ڈکیتی ہوئے جس جو کچھ بچا تھا وہ سب چور لے گئے۔ اس کے بعد جو بینک میں جمع پنجی تھی اُس کے میں نے مفتی صاحبان گروپ کے ساتھ انویسٹ کیا اور وہاں پر میرا ساتھ فراڈ ہو گیا۔ اور میں فنانشلی طور پر مکمل تباہ ہوگیا۔ آپ حضرات اپیل کی جاتی ہے کہ میرے اس بیمار بچی جس کی عمر 5سال ہے آپ مخیر حضرات اس کے علاج معالجہ کےلئے ضرور مدد کریں۔ اس کے علاوہ میری دو اور بیٹیاں ہیں۔ جس میں ایک سکینڈ ائیر کی طالبعلم ہے اور دوسری بیٹی کلاس8کی طالب علم ہےان دونوں بچیوں کے تعلیم آخراجات کی اشد ضرورت ہے۔ اور بڑی بیٹی کی دانتوں میں مسئلہ جس کےلئے ڈینٹل ٹریٹمنٹ کروانی ہے۔جس پر مبلغ2لاکھ روپے خرچہ ائے گا۔ اور دونوں بیٹیوں کا تعلیمی خرچ جو کہ میں برداشت نہیں کرسکتا ہے۔ جو کہ ماہانہ 30ہزار روپے بنتے ہیں آپ صاحبان سے التجا ءکی جاتی ہے کہ ان بچیوں کی ماہانہ کفالت لگائیں۔میں اور میری فیملی آپ صاحبان کا یہ احسان زندگی بھر نہیں بھولے گے۔  

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Shiekh MuhammadSohail

Organizer

Contact

Shiekh MuhammadSohail

Beneficiary


Nowshera - Cantonment, Nowshera Khyber Pakhtunkhwa
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate