میری والدہ کینسر سے لڑ رہی ہیں، مدد کریں

Aman Uallh | Organizer

Aman Uallh | Organizer

السلام علیکم میرا نام امان ہے۔

میری والدہ پچھلے 3 سال سے کینسر کی بیماری سے لڑ رہی ہیں۔ ان کے علاج کے لیے میں نے اپنا سب کچھ بیچ دیا ہے۔ میرا کاروبار، میری جمع پونجی سب ختم ہو چکی ہے۔ اب گھر میں ایک روپیہ بھی نہیں ہے۔

ڈاکٹر نے کہا ہے کہ اگر فوری علاج نہ ہوا تو ہم اپنی والدہ کو کھو دیں گے۔ میں بہت بے بس ہوں۔ میرے پاس اب کوئی راستہ نہیں بچا۔

میں آپ سب بہن بھائیوں سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل کرتا ہوں۔ خدارا میری والدہ کی زندگی بچانے میں میری مدد کریں۔ آپ کا 100، 500 روپے کا تعاون بھی میری ماں کی جان بچا سکتا ہے۔

اللہ آپ کو اس نیکی کا اجر دے گا۔

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Aman Uallh

Organizer

Contact

Aman Uallh

Beneficiary


Abdullah Shah Noorani Pahari Colony, Karachi - Korangi Sindh
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate