RajaManzoorHussain RajaManzoor | Organizer
RajaManzoorHussain RajaManzoor | Organizer
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ میرے نامکمل گھر کو اللّٰہ تعالٰی ھی مجھے مکمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے گا مہنگائی اور دیکر پریشانیوں کی وجہ سے جو تھوڑے سے پیسے تھے جمع پونجی ساری عمر کی کمائی اس پر اور کچھ مالی پریشانیوں اور گھریلو پریشانیوں میں کچھ قرض تھا وہ اتارا مگر اس نامکمل گھر کا کام ادھورا رھے گیا والدہ کی بیماری دو بہنوں میں سے ایک کی شادی والد کی فوتگی اور اکیلا کمانے والا بیوی بچے ابھی چھوٹے ھیں پڑھ رھے سرکاری اسکول میں ایک بہن ابھی شادی کیلئے رھتی ھے آج تین سال ھو گے میری طاقت جواب دے گی ھے پراے گھر میں رھے رہے ہیں سوچتا ھوں ملبہ کھڑا کر تو دیا ھے اب یہ مکمل کیسے ھوگا کیا میں اپنی گھر والوں کو اپنے ذاتی گھر کی خوشی دے پاؤں گا نہیں یا یونہی پراے گھر میں فوت ھو جاؤں گا نہ بھائی نہ والد صرف بوڑھی بیمار ماں اور بیوی چار بچے ایک بہن اور میں 55 سالہ اس ظالم مہنگائی میں گھر کے خرچے بجلی وگیس کے بل اسکولوں کے خرچے کیسے مکمل کر پاؤں گا میں یہ سب اللّٰہ پاک ھے نہ اس گو ہیلپ کو انشاء اللّٰہ تعالٰی میرا ذریعہ ضرور بناے گا میری دل سے دعائیں ھیں کہ اللّٰہ تعالٰی سفید پوش لوگوں کا پردہ رکھے اور نادیدہ مددگار کے دل میں ڈالے اور وہ اللّٰہ تعالٰی کے حکم کو بجا لائیں مجھ جیسے سفید پوش کا پردہ بھی رھے جاے نامکمل گھر مکمل ھو جاے باقی اللّٰہ کی مرضی ھے مگر اس کی زات پر کامل یقین ضروری ھے کہ میرا یہ چھوٹا سا گھر اور میری سسٹر کی شادی کا بہترین حل اور میری مدد ضرور کرے گا انشاء اللّٰہ تعالٰی اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
Support us. Donate today.
Here's what's new:
Organizer
Contact
Beneficiary
Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.