Plz help us.

Kamran Ali | Organizer

Kamran Ali | Organizer

اسلام علیکم۔ میرا نام کامران ہے اور ضلع نوشہرہ کا رہائشی ہوں۔ کرائے کے گھر میں رہتا ہوں۔ بیوی اور دو بچے ہیں۔ پلمبر الیکٹریشن ہوں۔ کام نہیں ہے۔ گھر کے حالات بہت خراب ہیں۔ اک ماہ کا بیٹا ہے۔ 22 ہزار بل دینا ہے 8 ہزار کرایا دینا ہے۔ 12 ہزار دوکاندار کے دینے ہیں 15 ہزار بیٹے کی پیدائش کے لیے قرضہ لیا تھا گھر راشن نہیں ڈال سکتا مجھے مدد کی اشد ضرورت ہے اس وقت اور وقت بہت کم ہے کیونکہ مکان مالک نے گھر خالی کرنے کو کہا ہے کرائے بل نہیں دئیے تو سامان روک لیگا میں ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں سب سے اس مشکل وقت میں میری مدد کر دیں آپ کا احسان ہوگا

Read more

Support us. Donate today.

Here's what's new:

Kamran Ali

Organizer

Contact

Kamran Ali

Beneficiary


Nowshera - Cantonment, Nowshera Khyber Pakhtunkhwa
Subscribe to get updates about this fundraiser

Your easy, powerful, and trusted home for help

Free & Convenient

No platform fees at Gohelpme.pk, your generosity supports us.

Transparency

Your contribution goes directly to the cause you care about.

Trust and Accountability

Your donation's impact matters to us, we hold ourselves accountable.

Explore the world of opportunities to create a positive impact.
Happening Nationwide

Need help?

Start a WhatsApp chat or leave us a message.

or
Donate